گلستان کے علاقے میں گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

قلعہ عبداللہ (انتخاب نیوز) گلستان کے علاقے حبیب زئی میں گاڑی پر فائرنگ سے دو افراد صادق عمران زئی اور خدائیداد جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمیوں کو سول اسپتال عبدالرحمان زئی منتقل کردیا گیا جبکہ جاں بحق افراد کو پوسٹ مارٹم کے لیے کوئٹہ روانہ کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں