وڈھ میں مخالف فریق کی فائرنگ کیخلاف بی این پی نے بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند کردیں
کوئٹہ (انتخاب نیوز) وڈھ میں جاری مخالف فریق کی فائرنگ کیخلاف بی این پی کے کارکنان میں بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند کردیں۔ بی این پی کارکنان میں وڈھ میں جاری کشیدہ صورتحال اور مخالف فریق کی جانب سے فائرنگ کے واقعے کے بعد بلوچستان بھر میں شاہراہیں بند کردیں۔ کوئٹہ مغربی بائی پاس، کوئٹہ کراچی شاہراہ کو مستونگ، خضدار، قلات، حب، بیلہ اور دیگر مقامات پر ٹریفک کی آمدو رفت کیلئے بند کردیا۔ نوشکی میں بھی مشتعل افراد نے شاہراہ بند کردی۔
Load/Hide Comments


