شیرانی، ڈی سی و ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ڑوب: حسو بند کے مقام پر ڈپٹی کمشنر شیرانی و ڈپٹی اسپیکر بلوچستان کیخلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا مظاہرین نے قومی شاہراہ کو ہر قسم ٹریفک کیلے بند کردیا مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا مظاہرہ ogdcl کمپنی نے 2500 زیتون کے درخت بلڈوز کرنے کی مد میں فی درخت 25ہزار معاوضہ دینے کی باقاعدہ شیرانی عوام سے ایگریمنٹ دستخط کیا تھا مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ اس مد میں پانچ کروڑ روپے ڈپٹی کمشنر شیرانی کے پاس آئے ہیں لیکن ڈپٹی کمشنر شیرانی ہمارے نقصانات کے بدلے میں جو رقم او جی ڈی سی ایل کمپنی نے دئے ہیں اس رقم کو متاثرین کو تقسیم کرنے میں ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے مظاہرین نے کہا اگر ہمارے مطالبے حل نہیں ہوے تو ڈپٹی کمشنر شیرانی دفتر کے سامنے دھرنا دینگیاحتجاجی مظاہرے میں ملک عظیم خان محمد زئی عالم خان محمد زئی تاج الدین ایڈووکیٹ ہیزائی عبدالستار ایڈووکیٹ کپیپ علی عمر مڑھیل ملک راز محمد سول خیل صباخان اوبہ خیل عبداللہ عسئب زیی ملک نواب کرمیزئی مخامد محمد زئی سلطان شموزئی شاہ محمد شادی خیل محمد قسیم ماڑک زئی تاجو محمد حضرت خان ودیگر افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کیkarim 01