اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جعفر ایکسپریس حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نےبلوچستان میں جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر ہونے والے حملے اورمسافروں کو یرغمال بنانے کی مذمت کی ہے۔سکیورٹی کونسل نےجمعے کوجاری اپنے بیان میں متاثرہ خاندانوں، پاکستان کی حکومت اور عوام سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا ہے۔
Load/Hide Comments