سکھر،دو منزلہ عمارت گرگئی، خاتون اور بچہ جاں بحق

سکھر(صباح نیوز) سکھر کے گوٹھ میانداد کھوسو میں دو منزلہ عمارت گرگئی، خاتون اور ایک بچہ جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق عمارت کے ملبے سے تین خواتین اور ایک بچے کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا، مزید افراد کی تلاش جاری ہے، زخمیوں کو ہسپتا ل منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے، عمارت گرنے کا واقعہ باعث کے بعد پیش آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں