پنجگور،رخشان ندی سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد
پنجگور(نمائندہ انتخاب) پنجگور رخشان ندی میں ایک شخص کی نعش برآمد ، شناخت کیلئے ٹیچنگ اسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق آج صبح دریائے رخشان میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاش کو شناخت کیلئے ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا پولیس اس حوالے سے مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


