اسلام آباد بارہ کہو سے زید بلوچ اور جواد اقبال لاپتہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بارہ کہو اسلام آباد سے 2 بلوچ نوجوان لاپتہ۔ اطلاعات کے مطابق اسلام آباد بارہ کہو میں دو نوجوان زید بلوچ اور جواد اقبال کو ان کے ہوسٹل سے لاپتہ کردیا گیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو بھی وائرل ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق جواد اقبال شعبہ الیکٹرانکس کے طالبعلم اور زید بلوچ ولد عبدالرسول نے گریجویشن کی ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں