جھل مگسی،12سالہ بچی سیلابی ریلی میں ڈوب کر جاںبحق
جھل مگسی(مانیٹرنگ ڈیسک)جھل مگسیمیں 12سالہ بچی سیلابی ریلی میں ڈوب کر جاںبحق ہو گئی تفصیلات کے مطابق جھل مگسی کے علاقے پتری میں بارہ سالہ خالدہ بنت محمد رفیق لاشاری سیلابی ریلے میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئی۔مقامی لوگوں نے دونوں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی
Load/Hide Comments


