تربت ، ندی میں ڈوب کر 14 سالہ بچہ جاںبحق
تربت (مانیٹرنگ ڈیسک)تربت ، کیچ ندی میں ڈوب کر 14 سالہ بچہ جاںبحق ہو گیا ،پولیس کے مطابق اتوار کو چار بجے کے قریب کیچ کور میں نہانے والا 14 سالہ ظہور احمد ولد نبی بخش نامی بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ، جاں بحق بچے کا تعلق آپسر سے ہے۔
Load/Hide Comments


