وڈھ ،نواب رئیسانی کی سربراہی میں مصالحتی وفد کی شفیق مینگل سے ملاقات

وڈھ(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و چیف آف سراوان نواب محمد اسلم رئیسانی کی سربراہی میں وڈھ کے صورتحال کے حوالے سے وڈھ باڈڑی مینگل ہاؤس میں میر شفیق الرحمن مینگل، و دیگر سے ملاقات ، اس موقعے پر نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی نوابزادہ رئیس خان رئیسانی،و دیگر رہنما موجود ، مصالحتی کمیٹی وڈھ میں کشیدگی کے مکمل خاتمہ اور مسائل کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں