قومی اسمبلی گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام فیروز خان نون سے منسوب کرنے کی قرارداد منظور
اسلام آباد(یو این اے)قومی اسمبلی نے گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام فیروز خان نون سے منسوب کرنے کی قرارداد کی منظوری دے دی۔منگل کو قومی اسمبلی میں رانا قاسم نون نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہاکہ گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام فیروز خان نون سے منسوب کیا جائے جس کی ایوان نے منظوری دیدی۔
Load/Hide Comments


