چھتر میں قبائلی جھگڑے کے دوران ایک شخص ہلاک

چھتر (آن لائن) چھتر کے علاقے میں ایک قبیلے کے دو گرہوں میں جھگڑے کے دوران ایک شخص ہلاک وگیا تفصیلات کے مطابق چھتر کے علاقے شیرانی میں شیلابی پانی کے نکالنے پر دو گرپوں میں چھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک شخص ڈابو ہلاک ہو گیا نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی نعش ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی انتظامیہ کر ررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں