21جون کوپاکستان بھرمیں چاند گرہن ہوگا، محکمہ موسمیات

کراچی:21جون کو پاکستان بھرمیں چاند گرہن ہوگا جس کی ایڈوائزری محکمہ موسمیات نے جاری کردی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 21 جون کو پاکستان میں چاند گرہن ہوگا جو ملک بھرمیں دیکھا جاسکے گا۔ اس متعلق محکمہ موسمیات نے بھی ایڈوائزری جاری کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں