صدر مملکت نے کنٹونمنٹس(ترمیمی)بل 2023 کی منظوری دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کنٹونمنٹس(ترمیمی)بل 2023 کی منظوری دے دی۔ بل کا مقصد کنٹونمنٹس ایکٹ 1924 میں ترمیم کرنا ہے صدر مملکت نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں