کوئٹہ، قمبرانی روڈ پر مسلح افراد کا پولیو ٹیم پرحملہ ،جوابی فائرنگ سےحملہ آور زخمی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)قمبرانی روڈ پر مسلح افراد کا پولیو ٹیم پرحملہ ،جوابی فائرنگ سےحملہ آور زخمی ہو گیا جبکہ پولیو ٹیم حملے میں محفوظ رہے، زرائع کے مطابق پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر معمورپولیس اہلکاروں کا مسلح افراد نے حملہ کر دیا ، پولیس کی فائرنگ سے ایک حملہ آورزخمی ہو گیا ، زخمی ساتھی کو لے ساتھی حملہ آور لے کرفرارہونے میں کامیاب ہو گئے، پولیس مسلح افراد کی گرفتاری کے لئےچھاپے مار ہی ہیں۔
Load/Hide Comments


