منگچر، خالق آباد کے پہاڑوں میں شدید فائرنگ کا تبادلہ
منچگر (نمائندہ انتخاب) منگچر کے علاقے خالق آباد میں فائرنگ۔ خالق آباد منگچر کے علاقہ نگور گوریزئی کے علاقے کے قریبی پہاڑوں میں جدید اسلحے سے فائرنگ کا سلسلہ۔ فوری طور پر واقعے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی، خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ محمد حسنی قوم کے آپس کے تنازع کا نتیجہ ہوسکتا ہے، فی الحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں۔
Load/Hide Comments


