کوئٹہ سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ ( این این آئی) کوئٹہ سے نا معلوم شخص کی لاش بر آمد کر لی گئی ۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے ہزار گنجی سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں