اداروں کے اختیارات کو سلب کرنے کی کسی بھی کوشش کیخلاف مذاحمت کی جائے گی،فپواسا

اسلام آباد: فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن نے اپنے پریس ریلیز میں کہاہے کہ ایف اے پی یو اے ایس اے نے اپنا آن لائن اجلاس زیرصدارت ڈاکٹر سہیل یوسف منعقد کیاپاکستان کے کئی یونیورسٹیوں کے نمائندوں نے اجلاس میں شرکت کی اجلاس میں مختلف یونیورسٹیوں کو درپیش مسائل زیربحث لائے گئے ایف اے پی یو اے ایس اے نے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز ترمیم ایکٹ 2020 پر سیاسی دباؤ کی سختی سے مذمت کی اجلاس میں طے ہوا کہ ادارو کے اختیارات کیخلاف سخت رد عمل دیں گے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ ایف اے پی یو اے ایس اے کسی بھی ریٹائرڈ جج اور بیوروکریٹ کو سنڈیکیٹ کا سربراہ مقرر نہیں کرے گی ایف اے پی یو اے ایس اے نے پنجاب یونیورسٹیوں کے تمام وائس چانسلرز سے اپیل کی کہ اداروں کے اختیارات کیخلاف کسی بھی اقدام پر سخت اقدامات اٹھائیں انہوں نے کہا کہ ایچ اے سی کے تام اجلاس میں تمکام وائس چانسلردرخواست جمع کروائیں کہ پبلک سیکٹر یونیورسٹی ایکٹ 2020 ء کو ختم کریں انہوں نے کہا کہ تمام یونیورسٹیوں کی بہتری کیلئے پنجاب کے تمام یونیوسرٹیوں کو یہ اختیارات حاصل ہونے چاہئے جو پنجاب کو حاصل ہے جہاں وائس چانسلر سنڈیکیٹ سے اپیل کی کہ وہ اسی ایکٹ کے خلاف آواز بلند کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں