بغداد ہوائی اڈے کے قریب امریکی فوج کے لاجسٹک ہیڈ کواٹر پرمیزائل حملے

بغداد:عراق کے دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کیقریب تعینات امریکی فوج اور اس کے لاجسٹک ہیڈ کواٹر پرر دو میزائل حملوں کی اطلاعات ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب دو میزائلوں سے بغداد ایئرپورٹ کے قریب امریکی فوج کی ایک تنصیب کو نشانہ بنایا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں