پنجگور، چتکان میں اتفاقیہ گولی لگنے سے طالب علم زخمی
پنجگور(یو این اے ) پنجگور کے علاقے چتکان میں اتفاقیہ گولی لگنے سے محمد نامی طالب علم شدیدزخمی ٹیچنگ ہسپتال منتقل تفصیلات کے مطابق پنجگور چتکان نیو بازار کے علاقے گھر میں پسٹل صاف کرتے ہوئے اچانک گولی چل گئی اور سیدھا طالب علم کے کندھے میںلگی جس وہ شدید زخمی ہوگیا اور فوری طور پر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا، طالب علم کا نام محمد بتایا جاتا ہے۔
Load/Hide Comments


