میر قدوس بزنجو کی گوادر میں چینی قافلے پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت
کوئٹہ (یو این اے) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی گوادر میں فورسز پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہ ہونے پر اطمینان کا اظہار کیاہے ،انہوں نے کہاکہ سیکیورٹی اداروں نے جرات کے ساتھ بروقت کاروائی کی ۔وزیراعلیٰ نے جوابی کاروائی کے ذریعے حملہ آوروں کو کیفر کردار تک پہنچانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیاا
Load/Hide Comments


