قلات کے پہاڑی علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد

قلات (نمائندہ انتخاب) قلات کے پہاڑی علاقے نرمک سے ایک شخص کی لاش برآمد، شناخت کیلئے آر ایچ سی منگچر منتقل۔ لیویز ذرئع کے مطابق مقتول کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔ لاش کو شناخت کیلئے آر ایچ سی منگچر منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں