میر قدوس اور ملک سکندر کے درمیان نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کے نام پر اتفاق کا امکان

اسلام آباد (انتخاب نیوز) نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کے تقرر کا معاملہ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر کے درمیان ملاقات۔ ملاقات میں دونوں رہنماﺅں کی جانب سے نگراں وزیراعلیٰ کے نام پر مشاورت۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں کی جانب سے ایک نام پر اتفاق کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو نگراں وزیراعظم سے ملاقات میں نام پیش کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں