نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد (آن لائن) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے بلوچستان کے ایک وفد نے ملاقات کی ۔ملاقات میں سینیٹر سرفراز بگٹی اور میر خالد لانگو شامل تھے.وفد نے وزیرِ اعظم کو وزرات عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Load/Hide Comments


