سیاسی صورتحال پر اہم بیٹھک، اختر مینگل سے خاقان عباسی، اویس نورانی اور دیگر کی ملاقات

اسلام آباد (انتخاب نیوز) سابق وزیراعظم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماءشاہد خاقان عباسی، مصطفی نواز کھوکر، اویس شاہ نورانی نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل سے اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر بی این پی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر سابق ایم پی اے گوادر میر حمل کلمتی، حاجی عبدالباسط لہڑی بھی شریک تھے۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال نگران حکومت ملکی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر اہم بیٹھک ہوئی موجودہ تمام امور زیر بحث رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں