نگران وزیراعظم سے سابق سینیٹر سیف مگسی کی ملاقات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق سینیٹر سیف مگسی نے ملاقات کی ،ملاقات میں سیف مگسی نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا،وزیراعظم نے سیف مگسی کاشکریہ اداکیا۔
Load/Hide Comments


