بولان،وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد شدید زخمی

بولان(صباح نیوز)وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد شدید زخمی ہو گئے ، تفصیلات کے مطابق ڈھاڈر کے قریب وین کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو سول ہسپتال ڈھاڈر میں طبی امداد دی گئی۔ایم ایس ڈاکٹر سیف اللہ مری نے کہا ہے کہ ایک زخمی شخص کی حالت تشویشناک ہے۔زخمیوں کو سی ایم ایچ سبی منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں