لورالائی،ٹریلر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے لورالائی میں ٹریلر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جاں بحق ہونے والے کی شناخت شفیع اللہ ولد حیات خان قوم سلیمانخیل سکنہ کوئٹہ سے ہوا ہےجب کے ایک شخص زخمی ہوا ہے جس کی شناخت شمس الحق ولد فردوس خان قوم سلیمانخیل سکنہ کوئٹہ سے ہوا ہےایدھی زرائع
Load/Hide Comments


