سوراب میں زمینداروں کا احتجاج، مرکزی شاہراہ بند کردی
سوراب (انتخاب نیوز) سوراب میں زمینداروں کا احتجاج، مرکزی شاہراہ بند کردی۔ گدر گرڈ اسٹیشن کے سامنے زمینداروں کی بجلی کی طویل بندش اور واپڈا کے ظلم و ستم کیخلاف ہڑتال، مرکزی شاہراہ ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کردی گئی۔ زمینداروں کا حکام بالا سے بجلی کی مسلسل فراہمی اور واپڈا کی زیادتیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔
Load/Hide Comments


