سردار اختر مینگل سے نیشنل پارٹی کے رہنما میر کبیر محمد شہی کی ملاقات

کوئٹہ (انتخاب نیوز) نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر سابق سینیٹر میر کبیر احمد محمد شہی کی بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے ملاقات۔ ملاقات میں دونوں رہنماﺅں کی جانب سے موجودہ ملکی و سیاسی حالات اور آ نے والے انتخابات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں