نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے 3 مشیر مقرر کردیے
کوئٹہ (انتخاب نیوز) نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے تین مشیر مقرر کردیے۔ شانیہ خان مشیر برائے سوشل ویلفیئر ترقی خواتین، دانش لانگو مشیر برائے ایری گیشن، عمیر محمد حسنی مشیر برائے مائنز اینڈ منرلز مقرر کردیے گئے۔
Load/Hide Comments


