شیرانی ،خسرہ سے دو بچے جاں بحق، درجنوں متاثر

شیرانی(یو این اے )شیرانی کے علاقے شرن پائے محمد میں دس دن کے دوران خسرہ سے تاحال دو بچے جان بحق ہوگیے جبکہ درجنوں متاثرہے، ضلعی انتظامیہ شیرانی اور محکمہ صحت اب تک متاثرہ علاقوں میں ٹیمیں نہ بھیج سکی، انتظامیہ کی غفلت کے باعث مذید بچوں کی متاثر ہونے کے شدید خطرات ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں