کھانا دیر سے لانے پر پولیس اہلکارنے پشتون ویٹر کا بازو توڑ دیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کھانا دیر سے لانے پر پولیس نےپشتون ویٹر کا بازو توڑ دیا،اطلاعات کے مطابق لاہور کے علاقے فردوس مارکیٹ کوئٹہ کیفے میں پولیس نے ایک غریب ہوٹل کے پشتون ویٹر کا بازو صرف اس لیے توڑ دیا کیونکہ ان سے کھانہ پہنچانے میں دیر ہوگئی تھی ۔ہوٹل کے مالک کا کہنا تھا کہ پولیس والے ان سے فری میں کھانے کھاتے ہے اور جب انکو انکار کیا جاتا ہے تو انکے ہوٹل کو بند کردیا جاتا ہے ۔انھوں حکام اعلیٰ سے پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ۔
Load/Hide Comments


