کوئٹہ،کورونا وائرس سے متاثرہ بچے کو ہسپتال لے جانے والی ایمبولینس کا ڈرئیور بھی قرنطینہ منتقل

کوئٹہ،بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ بچے کو جس ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا اس ایمبولینس کو سپرے کے بعد الگ مقام پر پارک کیا جارہا ہے جبکہ ڈرائیور کو بھی قر نیطنہ منتقل کر کے خون کے نمونے لیبارٹری بھجوائے جار ہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں