کوئٹہ، لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور پولیس کے بہیمانہ تشدد کیخلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام بلوچستان میں لاپتہ افراد کی عدم بازیابی اور کراچی میں ہونے والے احتجاج میں پولیس کے بیہمانہ تشدد کیخلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ کیا گیا ،
Load/Hide Comments


