جمال رئیسانی بلوچستان کے کم عمر وزیر بن گئے، کھیل، امور نوجوانان و ثقافت کے محکمے تفویض
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کی نگراں کابینہ میں شامل ہونیوالے 6 نئے وزراءمیں نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی بلوچستان کے سب سے کم عمر وزیربن گئے۔ نوابزادہ جمال رئیسانی نے 25 سال کی عمر میں نگراں وزیر کھیل و امور نوجوانان و ثقافت کے قلمدان دیے گئے ہیں۔
Load/Hide Comments


