کوہلو، زکیر مسیح کے قتل میں پیشرفت، مقدمے میں تین لیویز اہلکاروں کو نامزد کردیا گیا

کوہلو(آئی این پی) زکریا مسیح کے قتل میں ایک پیش رفت ایف آئی آر میں تین نامعلوم افراد کو نامزد کردیا گیا ہے ملزمان میں انچارج کیو آر ایف سبی زون رسالدار میجر شیر محمد مری،لیویز کیو آر ایف سپائی حبیب اللہ اور جلال کو شامل کرکے تفتیش شروع کرلیا ہے۔ اس سے قبل انچارج کیو آر ایف رسالدار میجر شیر محمد مری کے ڈرائیور نائب رسالدار کو پہلے پولیس نے حراست میں لیکر ایف آئی آر میں نامزد کرلیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں