منگچر، دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
منگچر (انتخاب نیوز) منگچر کے علاقے خالق آباد آدمزئی میں لانگو اور کلوئی رند برادری کے درمیان مسلح تصادم، دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ سے لانگو برادری کے دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
Load/Hide Comments


