جیونی میں نوجوان کی مبینہ خودکشی

جیونی (مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع گْوادر کے تحصیل جیونی میں ایک نوجوان نے مبینہ خودکشی کرلی ہے ۔اطلاعات کے مطابق نوجوان نے اپنے گلے میں رسی ڈال کر اپنے زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔مبینہ خودکشی کرنے والے کی شناخت ملک ولد عبدالغفور سے ہوئی ۔وہ شئے آباد جیونی میں رہائش پزیر تھا ،تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نا ہوسکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں