بیسمہ, سی ٹی ڈی کی کارروائی، پانچ مشتبہ افراد ہلاک ، تین فرار
کوئٹہ انتخاب نیوز واشک کے علاقے بیسمہ میں فورسز اور مشتبہ افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ 5 افراد ہلاک اور 3 فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک افراد کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے جو خطرناک منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ مشتبہ افرادکے قبضے سےاسلحہ و گولہ باود برآمد کی گئی ہےاور فرار ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
Load/Hide Comments


