حب، مرکزی شاہراہ گجر ندی پل پر کریکر بم دھماکہ
حب (نامہ نگار) حب شہر کے قریب بھوانی گجر ہوٹل سے متصل کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر قائم گجر ندی پل کے ساتھ کریکر بم دھماکہ مقامی ہائیٹ پولیس کے مطابق دھماکے میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے تاہم مزید تحقیقات کی جارہی ہے اور بم ڈسپوزل ٹیم وقوعہ کا معائنہ کررہے ہیں۔
Load/Hide Comments


