نائجیرین ریاست کدونا کی مسجد میں فائرنگ سے 7 نمازی جاں بحق، 2 زخمی
نائجیریا (مانیٹرنگ ڈیسک) نائجیریا کی ریاست کدونا کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ۔ پولیس کے مطابق نائجیریا کی ریاست کدونا کی مسجد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 7 نماز جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ابوجا میں فائرنگ کا واقعہ جماعے کی رات پیش آیا۔
Load/Hide Comments


