ماں کی ممتا سے محروم معصوم بچوں کووالد کے سائے سے محروم نہ کیا جائے، لواحقین لاپتہ محمد حسن
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)لاپتہ محمد حسن کی بہن سبرینہ اکرم نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ماں کی ممتا سےمحروم معصوم بچوں کووالد کے سائے سے محروم نہ کیا جائے،انھوں نے کہا کہ میرا بھائی محمد حسن ان بچوں کی کفالت ایک باپ اور ایک ماں دونوں کی حیثیت سے کر رہا تھا۔ یہ معصوم بچے ماں کی ممتا سے تو محروم تھے ہی مگر اب خدایا انہیں والد کے سائے سے محروم نہ کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ متعلقہ ادارےمحمد حسن کی بازیابی کو یقینی بنائے ۔
Load/Hide Comments


