وڈھ میں فائرنگ سےاسکول ٹیچر جاں بحق
وڈھ (مانیٹرنگ ڈیسک)وڈھ میں فائرنگ سےاسکول ٹیچر جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق وڈھ کاکاہیر کے مقام پر موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سارونہ کے ٹیچر جاوید ولد غلام بنی لہڑی شدید ز خمی ہو گئے، خضدار ہسپتال منتقلی کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں چل بسے ۔واقع کی تحقیقات مقامی پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


