کسٹم حکام کے رویے کیخلاف نوشکی میں ٹرانسپورٹروں نے شاہراہ بند کردی

نوشکی (انتخاب نیوز) کسٹم کے خلاف نوشکی پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ بند ۔ اطلاعات کے مطابق نوشکی میں کسٹم انسپکٹر اور عملے کے رویہ کیخلاف ٹرانسپورٹرز نے سڑک بلاک کردی جس سے شاہراہ کے دونوں طرف ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں