کوئٹہ، فائرنگ اور ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ میں فائرنگ اور ٹریفک حادثے میں تین افراد زخمی پولیس کے مطابق گزشتہ شب کوئٹہ کے علاقے منو جان روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد شعیب نامی شخص زخمی ہوگیا جبکہ جمعہ کو اسپنی روڈ پر ٹریکٹر کی ٹکر سے دو افراد حبیب اللہ اور ذبیع اللہ زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کاروائی جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں