فوج کےساتھ بہترین تعلقات،ریکوڈک منصوبہ جلد شروع ہوگا، نگران وزیر اعظم
کوئٹہ (انتخاب منیٹرنگ ڈسک )نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غیر قانونی مہاجرین کے مسئلے کے حل کیلئے پالیسی بنا رہے ہیںموجودہ حکومت کے فوج کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں اور بالخصوص معاشی بحالی کیلئے حکومت اور فوج مل کر کام کررہے ہیں بلوچستان کے عوام نے سی پیک منصوبے کا خیر مقدم کیا سی پیک دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے چینی شہریوں کو ہر ممکن سیکورٹی فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کیا ہے ریکوڈک منصوبہ جلد شروع ہوگا
Load/Hide Comments


