کراچی سے لاپتا داد شاہ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے، اہلخانہ کی تصدیق

کراچی سے لاپتا داد شاہ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے، اہلخانہ کی تصدیق
کراچی (انتخاب نیوز) لاپتا ہونیوالے داد شاہ بازیاب۔ کراچی سے لاپتا ہونیوالے داد شاہ بلوچ بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔ اس حوالے سے ان کے اہلخانہ نے ان کی بازیابی کی تصدیق کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں