کوئٹہ، نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ:صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ کے علا قے اربا ب کرم خان روڈ سے ایک شخص کی نعش بر آ مد کر لی گئی ہے جسے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایدھی ذرائع کے مطابق جمعہ کو کو ئٹہ کے علا قے ا رباب کرم خان روڈ سے نامعلوم شخص کی لاش بر آ مد کر کے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کردی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں