نصیرآباد میں فائرنگ سے ایک شخص قتل

نصیرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع نصیرآباد کے گوٹھ غلام رسول سپرہ میں پولیس تھانہ بابا کوٹ کی حدود میں مسلح افراد نے گھر کے اندر فا ئرنگ کر کے ایک شخص نذیر احمد کو قتل کردیا اور فرار ہو گئے ابتدائی طو ر پر واقعہ کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی اس با بت پو لیس مزیدتحقیقات کر رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں